متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کا موسم : درجہ حرارت میں اچانک اضافے کیلئے ماحول سازگار ، پارہ 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

خلیج اردو
19 مارچ 2021
دبئی : متحدہ عرب امارات میں قومی مرکز برائے موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ جمعہ کو دن کے وقت درجہ حرارت میں اضافہ متوقع ہے جاں اندرونی علاقوں میں درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔

آج دن میں سب سے کم درجہ حرارت رانکاح میں صبح 05:45 پر 15.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

این سی ایم نے ہفتے کی صبح ہوا میں خنکی کی مقدار میں اضافے کی پیشگوئی کی ہے۔

موسم میں دوسری طرف فضا صاف ہے لیکن وقت کے ساتھ جزوی طور پر آبرلود ہے اور اس کے بھی گردآلود ہوگی۔ سمندروں میں صبح کے وقت اعتدال رہے گا جس میں رات کے وقت درماینے درجہ کا بہاؤ میں اضافہ ہوگا۔ عربین اور اومان کے سمندر میں اعتدال کا بہاؤ ہوگا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button