خلیج اردو
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا ہے، جس کے تحت پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لٹر 55 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔
اب پٹرول کی نئی قیمت 321.17 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 335.28 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔
پٹرولیم ڈویژن نے پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے اور نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہو چکا ہے۔






