خلیج اردو
نیویارک: امریکی محکمہ خارجہ کےترجمان میتھیوملر کا کہنا ہے کہ ہم نےتحریک انصاف کےرہنماؤں کی گرفتاری کی رپورٹ دیکھی ہے،اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاری پرتشویش ہے۔
پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کسی بھی ترجمان کی گر فتاری پرمجھےذاتی حیثیت میں تشویش ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم جمہوری اقدار،انصاف وقانون کی حکمرانی کی حمایت کرتےہیں۔پاکستانی آئین کےمطابق ان کےاقدارکااحترام ہوناچاہیے۔