عالمی خبریں

اگر اداس ہو تو چھٹی ملے گی، چینی کمپنی میں نئی چھٹی متعارف

خلیج اردو:ایک چینی کمپنی نے ملازمین کیلئے چھٹیوں کی نئی قسم متعارف کرائی ہے جس کے بعد اس کمپنی کے سوشل میڈیا پر چرچے ہورہے ہیں۔

 

تفصیلات کے مطابق اگر آپ خوش نہیں تو چھٹی کرلیں، چینی کمپنی نے ملازمین کیلئے نئی پالیسی متعارف کراتے ہوئے حال ہی میں ایک چینی ریٹیل ٹائیکون نے اپنی فرم میں ’’ناخوش چھٹیوں‘‘ کا ایک انوکھا آئیڈیا پیش کیا ۔

 

اس کیٹگری میں ملازمین کو سالانہ 10 دن اَن ہیپی لیوز کرنے کی اجازت ہوگی۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button