خلیج اردو
نائجیریا:نائیجیریا کا رکن پارلیمنٹ صدارتی انتخابات سے ایک دن قبل 5 لاکھ ڈالر کے ساتھ گرفتار کر لیا گیا ہے ۔
پولیس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ رکن پارلیمنٹ چینیری ایگوے سے ووٹرز میں رقوم تقسیم کرنے کی فہرست برآمد ہوئی ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ رکن پارلیمنٹ چینیری ایگوے کی گاڑی سے نوٹوں سے بھرا ہوا بیگ برآمد ہوا ،پولیس
پولیس کے مطابق نائجیریا میں 10 ہزار ڈالر سے زیادہ کی غیر اعلانیہ نقدی منتقل کرنا غیر قانونی ہے ۔
یاد رہے کہ نائجیریا کے ووٹرز نئے صدر کے انتخاب کے لئے آج انتخابات میں حصہ لیں گے ۔