عالمی خبریں

ٹیکنالوجی کے ایسے منفرد شاہکار جو آپ کو حیران کردے، ایل جی نے منفرد خصوصیات پر حامل ریفریجریٹر متعارف کرا دیا

خلیج اردو

دبئی: ضرورت اور خوب صورتی ایک ساتھ، ایل جی نے ایسا ریفریجریٹر متعارف کرا دیا، جو اپی منفرد خصوصیات کی بنا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہے۔

 

ایل جی نے نیا ریفریجریٹر متعارف کرایا ہے جس کے اوپر والے پینل میں بائیس رنگ ہیں جبکہ نچلے پینل میں انیس رنگ موجود ہیں۔

 

اس فریج کو موبائل ایپلیکیشن کے زریعے کنٹرول کیا جاتا ہے اور اس میں بلیوٹوتھ سپیکر بھی ہے۔ اس کا جدید ترین فیچر کھٹکھٹانے پر شفاف ہو جانا اور فریج میں موجود چیزیں دکھانا ہے۔

 

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button