خلیج اردو
دبئی: دنیا کی تیسری امیر ترین بلی کے سوشل میڈیا پر چرچے کافی چرچے ہیں۔ گلوکارہ ٹیلر سوفٹ کی پالتو بلی اکثر اشتہارات کا حصہ بنی رہتی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا کے امیر ترین پالتو جانوروں کی فہرست جاری کر دی گئی۔ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی بلی ’اولیویا بینسن‘ کو 22 ارب کے اثاثوں کی مالک ہے۔
بلی نے متعدد میوزک ویڈیوز کا حصہ بن کر دولت خوب کمائی ہے ۔ سوشل میڈیا پر بھی اس بلی کے مداح اسے فالو کرنے میں لگے ہیں۔
Source: Arabian Bussiness