عالمی خبریں

امریکا کا ایک بار پھر ایران پر فضائی حملہ، مختلف شہروں میں دھماکے

خلیج اردو

امریکا کا ایک بار پھر ایران پر فضائی حملہ، ایران کے مختلف شہر دھماکوں سے گونج اٹھے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق ایران پر حملہ امریکی وقت کے مطابق رات 8 بجے کیا گیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی ایران کے اقدامات کا طاقتور جواب ہے۔

امریکی اخبار کے مطابق ایران کے خلاف حملوں کا منصوبہ دو ہفتوں تک جاری رہ سکتا ہے جبکہ اسرائیل کو بھی حملوں میں شامل کیا جا سکتا ہے۔

امریکی عہدیدار کے مطابق واشنگٹن کا ایران کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا ارادہ نہیں۔ امریکا کی توجہ دیگر آپشنز کا جائزہ لینے پر ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button