خلیج اردو: امریکا نے اپنے شہریوں کو فوری روس چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔
یوکرین میں جنگ اور روسی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے گرفتاری یا ہراساں کیے جانے کے خطرے کی وجہ سے امریکا نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر روس چھوڑنے کی ہدایت کردی ہے۔