جمعرات کو وزارت صحت و خاندانی بہبود کے مطابق ، ہندوستان میں کویڈ 19 کی تعداد 33،050 ہوگئی ہے ، جن میں 1،074 اموات واقع ہوۂیں
پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 1،718 مزید کیسس رپورٹ ہوئے اور 67 افراد کورونا وائرس سے دم توڑ گئے۔
کورونا واۂرس کے23،651 فعال کیسس رپورٹ ہوۓ جبکہ کوویڈ – 19 کے 8،324 مثبت مریض صحت یاب ہوگئے
مہاراشٹرا میں سب سے زیادہ کیسس 9،915 ہیں ، اس کے بعد گجرات 4،082 کیسس اور دہلی میں 3،439 کیسس رپورٹ ہوۓ۔
source : Khaleej Times
30 April 2020







