عالمی خبریں

جمہوریہ ڈومینیکن میں نائٹ کلب کی چھت گرنے سے 98 افراد ہلاک، 160 زخمی

خلیج اردو
ڈومینیکن: جمہوریہ ڈومینیکن میں نائٹ کلب کی چھت گرنے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 98 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 160 افراد زخمی ہیں، جن میں سے متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔

اس سانحے میں صوبائی گورنر اور سابق بیس بال کھلاڑی بھی ہلاک ہونے والوں میں شامل ہیں۔ ملبے تلے دبے افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے، اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

صدر لوئس نے اس واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button