خلیج اردو: امریکی صدر جوبائیڈن کے دورہ کے بعد روس نے پولینڈ کو تیل کی سپلائی بند کردی ہے۔
پولش حکام کے مطابق روس نے ڈرزہبا پائپ لائن سے پولینڈ کو تیل کی ترسیل بند کردی گئی ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ متبادل ذرائع سے تیل کے حصول کی کوشش شروع کردی ہے جبکہ پولینڈ نے ایک روز قبل یوکرین کو ٹینک فراہم کیے تھے –