عالمی خبریں

ٹیلر سوئفٹ چھٹی بار دنیا کی مقبول ترین گلوکارہ قرار

خلیج اردو
عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کو چھٹی بار دنیا کی سب سے زیادہ مقبول گلوکارہ قرار دیا گیا ہے۔

یہ درجہ بندی موسیقی کی عالمی فروخت کا جائزہ لینے والے ادارے انٹرنیشنل فیڈریشن آف فونوگرافک انڈسٹری کی سالانہ رپورٹ میں جاری کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق دیگر نمایاں فنکاروں میں لیڈی گاگا، سبرینا کارپینٹر اور بلی ایلش بھی شامل ہیں۔

یہ اعزاز ٹیلر سوئفٹ کی عالمی سطح پر مسلسل مقبولیت اور کامیابی کا مظہر قرار دیا جا رہا ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button