خلیجی خبریں

بھارتی وزیر اعظم کی متحدہ عرب امارات کے صدر کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ، باہمی دلچسپی پر تبادلہ خیال

خلیج اردو

 

دبئی :متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے آج ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس کے دوران انہوں نے دو طرفہ تعلقات اور ان کو بڑھانے اور اپنے دائرہ کار کو وسیع کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

 

 

انہوں نے باہمی دلچسپی کے متعدد علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا اور متعلقہ پیش رفت کا جائزہ لیا۔

 

شیخ محمد بن زید اور مودی نے اس بات کی تصدیق کی کہ ان کے ممالک اپنے ترقیاتی اہداف کو مزید حاصل کرنے کے لیے مختلف شعبوں میں اپنی شراکت داری اور تعاون کو بڑھاتے رہیں گے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button