خلیج اردو: کویت میں الیکٹرانک سگریٹ پر ٹیکس کا نفاذ چار ماہ تک موخر کر دیا گیا ہے۔ ان سگریٹس پر100 فیصد ٹیکس آئندہ سال یکم جنوری تک نافذ ہو جائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ ذائقہ دار اور غیر ذائقہ دار الیکٹرانک سگریٹ کے ساتھ ساتھ ایک بار استعمال کیے جانے والے نیکوٹین کارتوس پر بھی 100% ٹیکس عائد کیا جائے گا جو یکم جنوری 2023 سے لاگو ہوگا۔
ایک منٹ سے بھی کم