خلیجی خبریں

کورونا وائرس: عمان نے نئے کیسز کا اعلان کردیا-

وزارت صحت نے منگل کو 82 نئے مثبت کورونا وائرس کیسز کے اندراج کا اعلان کیا۔ نئے کیسز میں سے 40 عمانی اور 42 غیر عمانی افراد شامل ہیں۔

سلطانیت میں کوویڈ-19 کے مثبت کیسز کی مجموعی تعداد 2،131 ہوگئی ہے۔

وزارت نے یہ بھی بتایا ہے کہ 10 افراد وائرس سے ہلاک ہوئے ہیں جبکہ صحت یاب افراد کی تعداد 364 ہے-

وزارت نے لوگوں سے احتیاتی تدابیر پر عمل کرنے کا مطالبہ کیا ، اور شہریوں اور رہائشیوں کو پانی اور صابن سے ہاتھ دھوتے رہنے کے ساتھ ساتھ چہرے ، ناک ، منہ اور آنکھوں کو چھونے سے گریز کرنے کا بھی مشورہ دیا۔

Source : Khaleej Times
28 April 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button