خلیجی خبریں

کورونا وائرس: عمان نے نئے کوویڈ- 19 کیسز اور اموات کا اعلان کردیا-

عمان کی وزارت صحت نے اتوار کے روز 93 نئے کورونا وائرس کیسز کا اعلان کیا ، جس سے سلطنت میں تصدیق شدہ کیسز کی کل تعداد 1،998 ہوگئی۔

عمان نیوز ایجنسی ، او این اے(ONA) نے وزارت کے حوالے سے بتایا ہے کہ وائرس سے مزید 10 افراد ہلاک اور 333 مریض صحت یاب ہوئے ہیں-

Source : Khaleej Times
27 April 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button