وزارت داخلہ نے ہفتے کے روز سلطنت میں کوویڈ-19 کے 930 نئے مثبت کیسز کا اعلان کیا ہے ، جن میں 239 عمانی اور 691 رہائشی شامل ہیں – سلطنت میں 72 اموات ہوئیں ہیں۔
وزارت داخلہ کے مطابق ، کل 3،128 افراد کا ٹیسٹ کیا گیا ہے۔ جمعے کو کوویڈ۔19 کی وجہ سے 5 اموات کی اطلاع ملی ہے ،اموات کی مجموعی تعداد 67 سے 72 ہوگئی ہے۔
وزارت نے بتایا کہ 3،451 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔ آج کل 45 افراد کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ، جس سے اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد 251 ہوگئی ، آئی سی یو (ICU) میں 67 مریض ہیں۔
پہلی ہلاکت ایک 72 سال کے شہری کی تھی جس کی اطلاع 31 مارچ کو دی گئی تھی ، اور اس کے بعد 4 اپریل کو ایک اور شہری کی حلاکت کی اطلاع ملی تھی ۔
Source : Khaleej Times
6 June 2020





