خلیجی خبریں

عمان نے کورونا وائرس کے نئے کیسز کا اعلان کردیا-

وزارت صحت (ایم او ایچ) نے ہفتے کو سلطنت میں کورونا وائرس کے 36 نئے کیسز کے اندراج کا اعلان کیا۔

عمان نیوز ایجنسی کے ایک بیان کے مطابق کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی کل تعداد 2،483 ہوگئی ہے۔

ان میں سے 22 عمانی شہری ہیں جبکہ 14 غیر ملکی ہیں۔ اب تک مجموعی طور پر 750 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں جبکہ 11 افراد کی اموات ہوچکی ہے-

Source: Khaleej Times
2 May 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button