خلیجی خبریں

عمان نے کورونا وائرس کے نئے کیسز کا اعلان کردیا-

وزارت صحت (ایم او ایچ) نے جمعہ کے روز سلطنت میں کورونا وائرس کے 99 نئے کیسز کا اعلان کیا۔

سرکاری خبر رساں ایجنسی( او این اے) کے ذریعے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ کورونا وائرس کے کل تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2،447 ہوگئی ہے-

Source : Khaleej Times
1 May 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button