خلیجی خبریں

رمضان 2020: سعودی بادشاہ نے مکہ اورمدینہ میں تراویح ادا کرنے کی منظوری دے دی

سعودی عرب نے رمضان کے مہینے کے دوران متعدد شہروں میں نافذ کرفیو اوقات میں نرمی کا کہا ہے۔

خادم الحرمین شریفین، سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبد العزیز نے بدھ کے روز مکہ اور مدینہ میں تراویح ادا کرنے کی اجازت دے دی، ساتھ میں یہ وضاحت بھی کی ہے کہ حجاج کے لئے داخلے پر پابندی ہوگی.

سرکاری خبر رساں ایجنسی (SPA) نے منگل کو رپورٹ کیا ، سعودی عرب ماہ رمضان کے دوران متعدد شہروں پر عائد کردہ کرفیو اوقات کو کم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، تاکہ لوگوں کو اپنے محلوں کی حدود میں بنیادی ضروریات کے لئے خریداری کرنے کا زیادہ وقت دیا جاسکے۔

Source : Khaleej Times

22 April 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button