خلیجی خبریں

کویت نے کورونا وائرس کے 55 نئے کیسس کی تصدیق کردی ، جس میں سے ایک کی موت

کویت نیوز ایجنسی (کے یو این اے) نے کہا ، کویت نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 55 کوویڈ 19 کے نعے کیسس اور منگل کے دن ایک کی موت کا اعلان کیا۔

وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر عبد اللہ السناڈ نے بتایا کہ ملک بھر میں انفیکشن کی کل تعداد 1،355 تک پہنچ گئی ہے ، اور اموات کی تعداد تین ہوگئ

انہوں نے مزید کہا کہ 26 مریض انتہائی نگہداشت میں تھے ، ان میں سے 9 کی حالت تشویشناک ہے ، اور 17 مستحکم ہیں۔

source : Gulf News
14 april 2020۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button