خلیجی خبریںعالمی خبریں

عمرہ کیلئے سعودی عرب آنیوالوں کیلئے پی سی آر اور قرنطینہ کی شرط ختم کردی گئی

خلیج اردو: وزارت داخلہ سعودیہ کی جانب سے عمرہ زائرین و دیگر مسافروں کیلئے اھم اعلانات کردئیے گئے جو درج ذیل ہیں۔

1/ مملکت آنے والے تمام لوگوں کےلئے قرنطینہ ختم

2/ حرمین شریفین سمیت تمام مساجد سے تباعد ختم

3 / ماسک کی پابندی ختم

4/ کرونا ٹیسٹ کی شرط ختم باہر سے مملکت آنے والوں کےلئے

5/ سعودیہ جانے سے پہلے pcr test اور کرونٹاین ختم کر دیا گیا ہے

دنیا بھر سے عمرہ زائرین کے قافلے جوق در جوق مکہ مسجد الحرام پہنچنا شروع ہو رہے ہیں، یوں محسوس ہورہا ہے جیسے حج کا سماں ہو

دوسری جانب حرم مکہ میں فاصلے کے نشان ختم کئے جا رہے ہیں کل صبح سے ان شا ء اللہ سماجی فاصلوں والی پریشانی بھی ختم ہو جائے گی۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button