خلیج اردو: مھسا امینی کی موت کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہروں کا دائرہ مشہد، شیراز اور دارالحکومت تہران سمیت کئی شہروں تک پھیل گیا ہے۔
پُرتشدد مظاہروں نے تقریبا پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور ان مظاہروں میں اب تک 133 افراد ہلاک ہوچکے ہیں –