پاکستانی خبریں

آزادی اظہار رائے کے نام پر قومی مفاد کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی،ڈی جی آئی اسی پی آر

خلیج اردو
راولپنڈی:ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ آزادی اظہار رائے کے نام پر قومی مفاد کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، قومی تشخص کو تارتار کرنا، اخلاقیات تباہ کرنا اظہار رائے کی اجازت نہیں۔

 

انہوں نے کہا کہ فریڈم آف اسپیچ کے نام پر فوج، عدلیہ اور دیگر اداروں پر حملوں کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ جھوٹ پر جھوٹ اور فریب اظہار رائے کی اجازت نہیں۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button