پاکستانی خبریںسپورٹس

بابر اعظم کا نائب کپتان نہیں بن سکتا، شاہین شاہ آفریدی نے پی سی بی کو جواب دے دیا

خلیج اردو
لاہور:شاہین شاہ آفریدی کو نائب کپتانی کی آفر،،،،شاہین شاہ آفریدی نے نائب کپتان بننے سے معذرت کر لی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لیے نائب کپتان نہیں بننا چاہتا، شاہین آفریدی نے کہاہے کہ میں کپتان کی مکمل سپورٹ کروں گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی پی سی بی کی جانب سے انہیں کپتانی سے ہٹائے جانے کے فیصلے پر نالاں ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button