پاکستانی خبریںعالمی خبریں

تائیوان چین کا حصہ ، پاکستان ہمیشہ چین کے ساتھ کھڑا رہے گا،صدر زرداری

خلیج اردو
تائیوان: صدر مملکت آ صف زرداری نے کہا ہے کہ تائیوان چین کا حصہ ، پاکستان ہمیشہ چین کے ساتھ کھڑا رہے گا۔

 

چینی میڈیا کو انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ کہا پاکستان ون چائنا اصول کی پاسداری کرتا ہے، چین کے بنیادی مفادات کا تحفظ اولین تر جیح ہے ،، تائیوان کی آزادی کی کسی بھی شکل کو مسترد کرتے ہیں۔

 

انہوں نے کہا کہ دونو ں ممالک کے درمیان عوامی تبادلے مضبوط بنانے کی ضر ورت ہے۔ ہم چینی زبان کو لازمی نصاب میں شامل کرنے کے لئے پاکستان سکولوں کی حوصلہ افزائی میں مصروف عمل ہیں۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button