پاکستانی خبریں

پی ٹی آئی کے مرکزی فوکل پرسن راوف حسن پر نامعلوم افراد کا حملہ۔۔۔۔اقوام متحدہ کے وفد نے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کا دورہ کرکے راوف حسن کی خیریت دریافت کی

خلیج اردو
اسلام آباد:پی ٹی آئی کے مرکزی فوکل پرسن راوف حسن پر نامعلوم افراد کا حملہ،اقوام متحدہ کے وفد نے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کا دورہ کرکے راوف حسن کی خیریت دریافت کی۔

 

تفصیلات کےمطابق اقوام متحدہ کے پانچ رکنی وفد نے پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا اور گزشتہ روز حملے میں زخمی ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن سے ملاقات کی اور اُن کی خیریت دریافت کی ۔

 

یو این وفد میں تین لوگ نیویارک اور دو اسلام آباد آفس سے تھے۔

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button