پاکستانی خبریں

پی ٹی آئی نے راؤف حسن پر ہونے والے حملے کی جوڈیشل تحقیقات کا مطالبہ کردیا

خلیج اردو
اسلام آباد:پی ٹی آئی نے راوف حسن پر ہونے والے حملے کی ایف آئی آر مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل تحقیقات کا مطالبہ کردیا

 

اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں رؤف حسن نے کہا کہ مجھ پر خواجہ سراؤں نے حملہ نہیں کیا بلکہ حملہ آور بہت ہی تربیت یافتہ تھے اور اُن کا مقصد میرا گلا کاٹنا تھا تاہم وہ ناکام رہے

 

اس موقع پر پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات عمر ایوب نے مطالبہ کیا کہ رؤف حسن پرحملے کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے۔ انہوں نے کیہا کہ کہا اسلام آباد پولیس کی ایف آئی آر کو مسترد کرتے ہیں،، پولیس کیس خراب کرنے کی کوشش کر رہی ہے

 

پی ٹی آئی رہنماؤں کا کہنا تھا کہ آئندہ حملہ ہو اتو پورے ملک میں احتجاج کریں گے۔ رؤف حسن پریس کانفرنس کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button