پاکستانی خبریں

190 ملین پاؤنڈ کیس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی درخواست پر سماعت عید کے بعد تک ملتوی

خلیج اردو
اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت عید کے بعد تک ملتوی کر دی گئی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس نے بانی پی ٹی آئی کے وکیل کی عدم موجودگی کے باعث کیس کی سماعت مؤخر کر دی۔ وکیل شعیب شاہین کی فوری سماعت کی استدعا بھی مسترد کر دی گئی۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ کیس کی سماعت عید کے بعد کی جائے گی۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button