پاکستانی خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی کی دونوں بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرا دی گئی۔اڈیالہ جیل حکام واٹس ایپ کے ذریعے بیٹوں کی گفتگو کرائی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں نے ساتھ بیس منٹ سے زائد گفتگو جاری رہی۔شیراز رانجھا ایڈووکیٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں کے ساتھ گفتگو کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے بیٹے قاسم اور سلمان بہت خوش تھے ۔آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے گفتگو کرانے کا حکم دیا تھا

خلیج اردو

اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی دونوں بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرا دی گئی۔اڈیالہ جیل حکام واٹس ایپ کے ذریعے بیٹوں کی گفتگو کرائی گئی۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں نے ساتھ بیس منٹ سے زائد گفتگو جاری رہی۔

 

شیراز رانجھا ایڈووکیٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں کے ساتھ گفتگو کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے بیٹے قاسم اور سلمان بہت خوش تھے ۔آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے گفتگو کرانے کا حکم دیا تھا

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button