پاکستانی خبریں

احتساب عدالت 3 نے سابق صدر آصف علی زرداری کو جعلی بینک اکاؤنٹس ریفرنس میں طلب کر لیا ۔

خلیج اردو

اسلام آباد:جعلی بینک اکاؤنٹس کیس اور توشہ خانہ کیس میں اہم پیش رفت ۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی کو 24 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔

 

احتساب عدالت 3 نے سابق صدر آصف علی زرداری کو جعلی بینک اکاؤنٹس ریفرنس میں طلب کر لیا ۔  توشہ خانہ کیس میں آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی کو بھی طلب کر لیا گیا ہے ۔

 

سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو 24 اکتوبر کے لئیے نوٹسز جاری کیے گئے ہیں۔

 

احتساب عدالت اسلام آباد نے  آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی کو زاتی حیثیت میں عدالت پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button