پاکستانی خبریںعالمی خبریں

اسرائیل نے علاقائی امن اور سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ،اسحاق ڈار

خلیج اردو
مشہد: پاکستان کے وزیر خارجہ اور نائب وزیر اعظم اسرائیل نے علاقائی امن اور سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا۔

 

ای سی او کی وزراء کونسل کے 28ویں اجلاس سے خطاب میں کہا فلسطین،لبنان ،شام کے عوام خوف اور تشدد سے آزاد زندگی گزار رہے ہیں۔پاکستان خطے میں امن وسلامتی ،لبنان کی خودمختاری کے مطالبے کا اعادہ کرتا ہے۔

 

انہوں نے کہا کہ پاکستان ،فلسطین میں جاری انسانی بحران کے خاتمے کے مطالبے کا بھی اعادہ کرتا ہے۔مشترکہ اقدار کی بنیاد پر ای سی او اہم علاقائی پلیٹ فارم ہے،تنظیم کیلئے ایرانی وزیرخارجہ کا کردارقابل تعریف ہے۔

 

ای سی اوتنظیم رکن ممالک کے مشترکہ مفادات کا بہترین موقع فراہم کرتی ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button