
خلیج اردو: عرفان محسود کا 37وا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپروڈ ہوگیا اور ا نے پش اپس کا سب سے مشکل ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا۔
عرفان محسود نے دو انگلیوں پے 100پاونڈ وزن کے ساتھ 16 پش اپس کر کے 12 پش اپس کا اپنا ہی ورلڈ کا ریکارڈ توڑ دیا جو اس سال 14 اگست کو ریکارڈ اٹیمپٹ کیا گیا تھا۔
گینیز ورلڈ ریکارڈ والوں کی طرف سے عرفان کو تصدیقی ای میل موصول ہوگئی ہے اور اب وہ سب سے زیادہ پش اپس کے ساتھ ریکارڈ بنانے والا دنیا کا واحد کھلاڑی ہے جس نے انڈیا، امریکہ،عراق، برطانیہ، فلیپائن، اٹلی کے ریکارڈ توڑے ہیں۔








