پاکستانی خبریں

کراچی کشتی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق

کشتی میں 13 سیاخ سوار تھے حادثہ اولودنگ کی وجہ سے پیش آیا

(خلیج اردو ) کراچی کشتی الٹنے سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے ۔کشتی میں 13 سیاخ سوار تھے حادثہ اولودنگ کی وجہ سے پیش آیا۔

تفصلات کے مطابق 13 میں 10 افراد ڈوب گئے ہیں جن میں سے 10 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہے جبکہ تین افراد کی تلاش جاری جاری ہے ۔ تمام سیاخوں کا تعلق کراچی کے ایک ہی خاندان سے تھا ۔

موقع پر پاک نیوی کی ٹیمیں بھی پہنچ چکی ہے جو ڈوبنے والے افراد کی تلاش کررہی ہے۔ کنجہار لیک کراچی سے 122 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے جو ٹھٹھہ کے علاقے میں واقع ہے ۔

Source :Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button