خلیج اردو
ٹیکساس:ٹیکساس میں آٹھ راؤنڈز کے مقابلے میں تینوں ججز نے جیک پال کو فاتح قرار دیا۔فائٹ کا فیصلہ پوائنٹس کی بنیاد پر جیک پال کے حق میں ہوا۔
فائٹ کے دوران جیک پال نے مجموعی طور پر 278 مکے لگائے جبکہ ٹائسن 97 مکے لگانے میں کامیاب رہے۔میچ کے خاتمے پر جیک پال نے جھک کر مائیک ٹائی سن کو خراج تحسین بھی پیش کیا