(خلیج اردو ) متحدہ عرب امارات میں میں 330 نئے کیسز اور 101 صحتیابیاں ریکارڈ کی گئی ہے ۔متحدہ عرب امارات میں اموات کی تعداد بڑھتے ہوئے 359 ہوگئی ہے ۔
متحدہ عرب امارات مجموعی کیسز کی تعداد 63819 ہوگئی ہے جبکہ مجموعی صحتیابیاں 57473 ہوگئی ہے ۔
متحدہ عرب امارات میں 82000 نئے ٹیسٹ کئے گئے ۔
محکمہ صحت کی جانب سے کویڈ 19 کی وجہ سے مرنے والے افراد کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اظہار کیا جبکہ اماراتی باشندوں کو کویڈ 19 کے سد باب کے لئے تمام اختیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی ہدایت کی ہے ۔
Source :Gulf News


