متحدہ عرب امارات
-
عالمی یوم اساتذہ کے موقع پر متحدہ عرب امارات کی قیادت نے اساتذہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کے کردار کو سراہا ہے، جبکہ نائب صدر، نائب وزیراعظم اور صدارتی عدالت کے چیئرمین شیخ منصور بن زاید النہیان نے بانیٔ امارات مرحوم شیخ زاید بن سلطان النہیان کی ایک نایاب ویڈیو بھی شیئر کی، جس میں امارات میں تعلیم کے ابتدائی دور اور العین میں پہلے سکول کے قیام کی کوششوں کی جھلک دکھائی گئی ہے۔
خلیج اردو عالمی یوم اساتذہ کے موقع پر متحدہ عرب امارات کی قیادت نے اساتذہ کو خراج تحسین پیش کرتے…
Read More » -
دبئی میں والدین کو سکول کی حدود میں تصاویر اور ویڈیوز بنانے کے حوالے سے محتاط رہنے کی ہدایت کردی گئی ہے، جبکہ نجی سکولوں نے دیگر طلبہ اور عملے کی تصاویر بغیر اجازت بنانے اور انہیں سوشل میڈیا یا دیگر ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر شیئر کرنے سے متعلق ہدایات مزید سخت کردی ہیں۔
خلیج اردو دبئی میں والدین کو سکول کی حدود میں تصاویر اور ویڈیوز بنانے کے حوالے سے محتاط رہنے کی…
Read More » -
بھارتی سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کو معطل کرنے کا عبوری حکم جاری کرنے سے انکار کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف انڈیا اور مرکزی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ عدالت میں گیانیش کمار پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ انہوں نے دیگر دو الیکشن کمشنرز کی منظوری یا اتفاق رائے کے بغیر اہم فیصلے کیے۔
خلیج اردو بھارتی سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کو معطل کرنے کا عبوری حکم جاری کرنے سے…
Read More » -
دبئی سے فلپائن واپس آنے والی خاتون ورکر کی منیلا ایئرپورٹ پر اوورسیز فلپائنی ورکرز لاؤنج میں داخلے سے مبینہ طور پر روکنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
خلیج اردو دبئی سے فلپائن واپس آنے والی خاتون ورکر کی منیلا ایئرپورٹ پر اوورسیز فلپائنی ورکرز لاؤنج میں داخلے…
Read More » -
دبئی میں موسم گرما کے دوران شہریوں کو اکثر دن میں دو بالکل مختلف ماحول کا سامنا کرنا پڑتا ہے
خلیج اردو دبئی میں موسم گرما کے دوران شہریوں کو اکثر دن میں دو بالکل مختلف ماحول کا سامنا کرنا…
Read More » -
متحدہ عرب امارات میں حکام نے دو ماہ سے بھی کم عرصے کے دوران منشیات اسمگلنگ کی 14 بڑی کوششیں ناکام بناتے ہوئے 300 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط کرلی ہیں۔ کارروائیوں کے دوران متعدد اسمگلروں کو گرفتار کیا گیا، جن کا تعلق مختلف یورپی اور ایشیائی ممالک سے بتایا گیا ہے۔
خلیج اردو متحدہ عرب امارات میں حکام نے دو ماہ سے بھی کم عرصے کے دوران منشیات اسمگلنگ کی 14…
Read More » -
دبئی پولیس نے گولڈ سوق کے علاقے میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اور غیر محفوظ انداز میں سواری کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 408 الیکٹرک اسکوٹرز، ای بائیکس اور سائیکلیں ضبط کرلیں۔
خلیج اردو دبئی پولیس نے گولڈ سوق کے علاقے میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اور غیر محفوظ انداز میں…
Read More » -
شارجہ میں رہائشی کرایوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے، امارات کی اہم اور زیادہ تلاش کی جانے والی رہائشی کمیونٹیز میں اپارٹمنٹس اور ولاز کے کرایوں میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے
خلیج اردو شارجہ میں رہائشی کرایوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے، امارات کی اہم اور زیادہ تلاش کی جانے والی…
Read More » -
ابوظہبی میں 2.85 ارب درہم کی لاگت سے تعمیر ہونے والے مڈ آئی لینڈ پارک وے میگا منصوبے کے پہلے مرحلے کی تکمیل 2027 میں متوقع ہے، منصوبہ مکمل ہونے کے بعد سعدیات آئی لینڈ اور ریم آئی لینڈ کے درمیان سفر کا دورانیہ 25 منٹ سے کم ہوکر صرف 10 منٹ رہ جائے گا۔
خلیج اردو ابوظہبی میں 2.85 ارب درہم کی لاگت سے تعمیر ہونے والے مڈ آئی لینڈ پارک وے میگا منصوبے…
Read More » -
شارجہ کے حکمران اور سپریم کونسل کے رکن شیخ ڈاکٹر سلطان بن محمد القاسمی نے اتوار کی صبح یونیورسٹی سٹی میں شارجہ ایجوکیشن اکیڈمی کی نئی عمارت کا افتتاح کردیا
خلیج اردو شارجہ کے حکمران اور سپریم کونسل کے رکن شیخ ڈاکٹر سلطان بن محمد القاسمی نے اتوار کی صبح…
Read More » -
دبئی میں کرایہ داروں کے لیے اہم قانونی وضاحت سامنے آگئی ہے کہ اگر رئیل اسٹیٹ ریگولیٹری ایجنسی کے رینٹ انڈیکس میں کرایہ بڑھانے کی اجازت نہ ہو تو مالک مکان اپنی مرضی سے کرایہ نہیں بڑھا سکتا۔
خلیج اردو دبئی میں کرایہ داروں کے لیے اہم قانونی وضاحت سامنے آگئی ہے کہ اگر رئیل اسٹیٹ ریگولیٹری ایجنسی…
Read More »