![](/wp-content/uploads/2022/07/KK-Featued-49-780x470.jpg)
خلیج اردو: متحدہ عرب امارات کی آئل پرائس کمیٹی نے ماہ اگست 2022 کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی کم قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔
– سپر 98: نئی قیمت 4.03 درہم فی لیٹر مقرر، جو پچھلے ماہ، جولائی میں 4.63 درہم فی لیٹر تھی۔
– سپیشل 95: نئی قیمت 3.92 درہم فی لیٹر مقرر، جو پچھلے مہینے 4.52 درہم فی لیٹر تھی۔
– ای پلس: نئی قیمت 3.84 فی لیٹر مقرر، جو گزشتہ ماہ جولائی میں 4.44 درہم فی لیٹر تھی۔
– ڈیزل: نئی قیمت 4.14 درہم فی لیٹر مقرر، جو پچھلے مہینے 4.76 درہم فی لیٹر تھی۔
یو اے ای کی فیول پرائس کمیٹی نے اتوار کو ان نئی قیمتوں کا اعلان کیا۔