Uncategorized

ٹی 20 ورلڈکپ کے بعد پاکستان بنگلا دیش میں 3 ون ڈے اور 2 ٹیسٹ کھیلے گا

خلیج اردو
ٹی 20 ورلڈکپ کے اختتام کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلا دیش میں تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلے گی۔ ون ڈے میچز ڈھاکا میں 12، 14 اور 16 مارچ کو شیڈول ہیں۔

قومی ٹیم ٹیسٹ سیریز کے لیے پی ایس ایل کے بعد دوبارہ بنگلا دیش جائے گی۔ دو ٹیسٹ میچز مئی میں کھیلے جائیں گے، جس میں پہلا ٹیسٹ 8 سے 12 مئی تک ڈھاکا میں اور دوسرا ٹیسٹ 16 سے 20 مئی تک چٹوگرام میں شیڈول ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button