Uncategorized

عثمان طارق: بھارت کے خلاف شکست کے بعد غلطیوں کی نشاندہی ہوئی

خلیج اردو
قومی اسپنر عثمان طارق نے پریس کانفرنس میں کہا کہ مشکل تب ہوتی ہے جب غلطیوں کی نشاندہی نہ ہو اور پرفارمنس گیم ڈے پر منحصر ہوتی ہے۔

انہوں نے بھارت کے خلاف شکست کے بعد میٹنگ میں غلطیوں کی نشاندہی ہونے کا ذکر کرتے ہوئے کہا، "میں پاک بھارت میچ میں اس طرح پرفارم نہیں کر سکا جیسا کرنا چاہیے تھا۔ بھارتی بلے باز مجھے وکٹ نہیں دینا چاہ رہے تھے۔ ہمارا مقصد فائنل کھیلنا اور جیتنا ہی ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button