خلیج اردو آن لائن:
جمعرات کے روز سعودی حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مکہ مکرمہ میں کوہ عماد پر شدید آگ بھڑک اٹھی۔
حکام کی جانب سے کیے گئے ٹوئیٹ کے مطابق سول ڈیفنس کے اہلکار آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
#مدني_ميسان
يباشر حريق اندلع بمجموعة أشجار
في جبل " عمد " بمركز ثقيف
.. لازالت الفرق تعمل على إطفاء الحريق#حريق_جبل_عمد pic.twitter.com/je9PMJVq3M— إمارة منطقة مكة المكرمة (@makkahregion) September 16, 2020
مکہ ریجن کۓ حکام کی جانب سے ٹوئیٹ کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آگ کوہ عماد کے ایک بڑے حصے پر پھیل چکی ہے۔
تباشر فرق #الدفاع_المدني في محافظة #الطائف إطفاء حريقاً اندلع في جبل عمد بمركز ثقيف ، ومازالت عمليات إخماد الحريق والسيطرة عليه مستمرة ، ولا يوجد إصابات ولله الحمد. pic.twitter.com/XVvpOijAmT
— الدفاع المدني السعودي (@SaudiDCD) September 17, 2020
تاہم سعودی سول ڈیفنس کے مطابق ابھی تک کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
Source: Khaleej Times






