خلیج اردو: چین نے ویکیوم پائپ لائن پر چلنے والی انتہائی تیز رفتار ٹرین کا کامیاب تجربہ کیا ہے
چین نے یہ تجربہ لو ویکیوم پائپ لائن میں چلنے والی انتہائی تیز رفتار میگلیو ٹرین پر مشتمل جدید ترین نقل و حمل کے نظام پر ایک منظم طریقہ سے کامیابی سے مکمل کیا ہے۔