عالمی خبریں

بھارت میں کرونا وائرس کے مریض 4 ملین سے زیادہ ہوگئے دنیا کا دوسرا متاثر ترین ملک قرار

(خلیج اردو ) بھارت میں کرونا وائرس کے مریض 4 ملین سے زیادہ ہوگئے دنیا کا دوسرا متاثر ترین ملک قرار دیا گیا ہے ۔برازیل میں کرونا وائرس کے مریض بھارت سے بھی زیادہ ہے۔دنیا کے چار ممالک میں کرونا وائرس کے 4 ملین سے زیادہ مریض سامنے آئے ہیں ۔

عالمی ادارہ صحتکی جانب سے کہا گیا ہے کہ دنیا بھر کے 170 ممالک نے انسداد کرونا وائرس ویکسین کی دستیابی کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں جو آئندہ 6 مہینوں تک مارکیٹ میں دستیاب ہوگا ۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق امریکہ نئ ابھی تک اس معاہدے پر حامی نہیں بری ہے ۔

دنیا بھر میں کرونا وائرس کے مریض 3۔26 ملین سے تجاوز کرگئےہیں جبکہ اب تک 8 لاکھ 69 ہزار 300 اموات کرونا وائرس سے واقع ہوچکی ہے جبکہ 5۔17 ملین لوگ کرونا وائرس سے صحت یاب ہوچکے ہیں ۔

 

 

 

Source : The National

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button