عالمی خبریں

کرونا وائرس نے بھارت میں تباہی مچا دی اموات کی تعداد میں خطرناک اضافہ

(خلیج اردو ) کرونا وائرس نے بھارت میں تباہی مچا دی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1 ہزار 133 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ مجموعی طور پر اموات کی تعداد 72 ہزار 775 سے تجاوز کرگئی ہے ۔ بھارت میں 24 گھنٹوں میں 75 ہزار سے زیادہ نئے کیسز سامنے آئے ہیں ۔

بھارت غیر امریکی ممالک میں دنیا میں کرونا وائرس کیسز میں اب سے آگے ہے اور کرونا مریض 28۔4 ملین سے تجاوز کرچکے ہیں ۔
بھارت میں کرونا وائرس کے روک تھام کے لئے اٹھائے اقدامات ناکام ثابت ہوچکے ہیں اور جنوبی ایشیا میں بھارت کے علاوہ تمام ممالک نے کرونا وائرس پر قابو پا لیا ہے ۔

بھارت میں پہلے کرونا وائرس کو مسلمانوں سے منسوب کیا گیا اور انتشار پھیلایا گیا کہ مسلمانوں کی وجہ سے کرونا بھارت میں پھیل رہا ہے ۔

بھارت میں مسلمانوں کو کرونا ریلیف قدامات سے دور رکھا گیا اور اسپتالوں میم مسلمانوں کا اعلاج نہیں کیا گیا ۔

بھارت میں ہندو اکثریتی علاقوں میں کرونا وائرس سے بچاو کے عجیب تجربات کئے گئے ۔ گائے کا گھوبر کرونا اعلاج کے لئے استعمال کیا گیا مگر بھارت میں کرونا روکنے کا نام نہیں لے رہا اور یہی وجہ ہے کہ آج بھارت کرونا وائرس کے کیسز میں دینا میں سب سے اگر بڑھ رہا ہے ۔

دنیا میں جہاں بین القوامی سفری پابندیاں لگائی جارہی ہے بھارت میں ابھی تک لاک ڈاون اور سفری پابندیاں عائد ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے ۔
Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button