![](/wp-content/uploads/2022/09/KK-Featued3-15-780x470.jpg)
خلیج اردو: آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹی 20 میچ کے دوران بھارتی بلے باز روہت شرما نے سب سے زیادہ ٹی 20 انٹر نیشنل چھکے لگانے کا ریکارڈ اپنے نام کیا۔
روہت شرما اب تک مجموعی طور پر 176 چھکے لگا کر پہلے نمبر پر آچکے ہیں-
مارٹن گپٹل 172 چھکوں کے ساتھ پہلی پوزیشن سے دوسری پر آگئے ہیں –