خلیج اردو آن لائن:
یورپی بحیرہ روم کے سیسمولوجیکل سنٹر (ای ایم ایس سی) کے مطابق پیر کے روز نیوزی لینڈ کے شمالی جزیرے کے مشرقی ساحل پر 5 اشاریہ 8 ریکٹر اسکیل شدت کے زلزلے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
ای ایم ایس سی کے مطابق زلزلے کی گہرائی 30 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
اس حوالے سے مزید تفصیلات آنا باقی ہیں۔
Source: Khaleej Times







