خلیج اردو
ماسکو: یوکرین سے سیکڑوں میل دور روس کے اینگلس ائیربیس پر دھماکہ ہوا ہے۔ روسی حکام نے تا حال دھماکوں کی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے۔
اس سے قبل 5 دسمبر کو بھی ساراتوف کے ائیربیس پر حملہ ہوا تھا جسے روسی حکام نے یوکرینی ڈروں حملہ قرار دیا تھا۔
یوکرینی اور روسی آن لائن میڈیا نے دھماکوں کی خبریں شائع کی ہیں جس کے مطابق اینگلس سے ہوائی حملے کے سائرن بجنے اور ایک زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔
اس سے قبل 5 دسمبر کو بھی ساراتوف کے ائیربیس پر حملہ ہوا تھا جسے روسی حکام نے یوکرینی ڈروں حملہ قرار دیتے ہوئے دو ائیربیسز پر حملوں کی تصدیق کی تھی۔
Source: Rauters