
خلیج اردو
پیرس:فرانس کے جزیرے پر سمندری طوفان کی تباہ کاریاں جاری ہے۔ مختلف حادثات میں 14 افراد ہلاک جبکہ 225 سے زائد زخمی ہوگئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی حکام نے ہلاکتوں کی تعداد100سے زائد ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا۔
225کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہوائوں سے درجنوں گھر تباہ ،درخت گر گئے۔
بجلی ،پانی اور انٹرنیٹ کی سروس درہم برہم،حکام نے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔