- متحدہ عرب امارات
دبئی کے حکمران اور متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد المکتوم نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ 3 نومبر 2026 کو پرچم ڈے کے موقع پر قومی پرچم بلند کریں۔
خلیج اردو دبئی کے حکمران اور متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد المکتوم نے عوام سے…
Read More » - متحدہ عرب امارات
ایران کی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کے مشرق میں بحری بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کے بعد ایک آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی
خلیج اردو ایران کی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کے مشرق میں بحری بارودی سرنگوں سے ٹکرانے…
Read More » - متحدہ عرب امارات
متحدہ عرب امارات میں ڈرائیونگ لائسنس کے عملی امتحان میں 75 فیصد نمبر حاصل کرنے کے باوجود امیدوار فیل ہو سکتے ہیں
خلیج اردو متحدہ عرب امارات میں ڈرائیونگ لائسنس کے عملی امتحان میں 75 فیصد نمبر حاصل کرنے کے باوجود امیدوار…
Read More » - متحدہ عرب امارات
دبئی فنانشل سروسز اتھارٹی نے دھوکہ دہی کے سابقہ مقدمات چھپانے، غلط معلومات فراہم کرنے اور مطلوبہ دستاویزات جمع نہ کرانے پر ایک سرمایہ کار پر 2 لاکھ 10 ہزار ڈالر سے زائد، یعنی 7 لاکھ 71 ہزار 330 درہم جرمانہ عائد کردیا۔
خلیج اردو دبئی فنانشل سروسز اتھارٹی نے دھوکہ دہی کے سابقہ مقدمات چھپانے، غلط معلومات فراہم کرنے اور مطلوبہ دستاویزات…
Read More » - متحدہ عرب امارات
ایئر انڈیا ایکسپریس شارجہ سے ممبئی کے لیے اپنی موجودہ پروازیں ممبئی کے چھترپتی شیواجی مہاراج انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے نئے نوی ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ منتقل کرے گی
خلیج اردو ایئر انڈیا ایکسپریس شارجہ سے ممبئی کے لیے اپنی موجودہ پروازیں ممبئی کے چھترپتی شیواجی مہاراج انٹرنیشنل ایئرپورٹ…
Read More » - متحدہ عرب امارات
دبئی کا میوزیم آف دی فیوچر 2027 کی پہلی سہ ماہی میں دوبارہ کھولنے کی تیاری کررہا ہے، جہاں عمارت کی بیرونی شکل تو پہلے جیسی ہوگی، تاہم اندر آنے والے زائرین کو بالکل نیا تجربہ فراہم کیا جائے گا۔
دبئی کا میوزیم آف دی فیوچر 2027 کی پہلی سہ ماہی میں دوبارہ کھولنے کی تیاری کررہا ہے، جہاں عمارت…
Read More » - متحدہ عرب امارات
ابوظہبی کے بگ ٹکٹ ریفل کی اکتوبر میں ہونے والی تیسری ہفتہ وار قرعہ اندازی میں بھارت سے تعلق رکھنے والے چار تارکین وطن نے 24 قیراط سونے کی ایک ایک بار جیت لی۔
خلیج اردو ابوظہبی کے بگ ٹکٹ ریفل کی اکتوبر میں ہونے والی تیسری ہفتہ وار قرعہ اندازی میں بھارت سے…
Read More » - متحدہ عرب امارات
فلسطین نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے عہدے کے لیے متحدہ عرب امارات کی سفارت کار لانا نسیبہ کی نامزدگی کی حمایت کر دی
خلیج اردو فلسطین نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے عہدے کے لیے متحدہ عرب امارات کی سفارت کار لانا…
Read More » - متحدہ عرب امارات
متحدہ عرب امارات میں 60ویں سالگرہ سے صرف پانچ روز قبل شارجہ میں مقیم بھارتی شہری کی قسمت چمک اٹھی
خلیج اردو متحدہ عرب امارات میں 60ویں سالگرہ سے صرف پانچ روز قبل شارجہ میں مقیم بھارتی شہری کی قسمت…
Read More » - متحدہ عرب امارات
فلپائن نے متحدہ عرب امارات سے سیاحوں کی آمد بڑھانے کے لیے دبئی میں الیکٹرانک ویزا سسٹم متعارف کرا دیا
خلیج اردو فلپائن نے متحدہ عرب امارات سے سیاحوں کی آمد بڑھانے کے لیے دبئی میں الیکٹرانک ویزا سسٹم متعارف…
Read More » - متحدہ عرب امارات
دبئی میں گاڑیوں کی منفرد نمبر پلیٹس کی 121ویں اوپن نیلامی میں مجموعی طور پر 6 کروڑ 57 لاکھ 21 ہزار درہم حاصل ہوئے، جبکہ سی سی 44 نمبر پلیٹ 67 لاکھ 20 ہزار درہم میں فروخت ہو کر سب سے مہنگی نمبر پلیٹ قرار پائی۔
خلیج اردو دبئی میں گاڑیوں کی منفرد نمبر پلیٹس کی 121ویں اوپن نیلامی میں مجموعی طور پر 6 کروڑ 57…
Read More »